.jpg

پشاور:سمارٹ لاک ڈاون صرف برائے نام ہے۔علاقہ مکین

ویب ڈیسک(پشاور) : ضلعی انتظامیہ کا سمارٹ لاک ڈاون صرف برائےنام ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے کوئی انتظامات نہیں کیے گئے ۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کورونا سے متاثر علاقوں میں لوگوں کا ہجوم بدستورجاری ہے، نوتھیہ میں لاک ڈاون کے باوجود لوگوں کا جم غفیر جبکہ مارکیٹیں کھلی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے کورونا متاثرہ علاقوں سے ملحقہ علاقوں میں پھیل سکتا ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت نے''اختیار عوام کا '' کے نام سے خصوصی پورٹل کا اجرا کر دیا