sdfghjj 1

ائی جی خیبر پختونخوا نے سی ٹی ڈی کے دو افسران کو معطل کردیا

ویب ڈیسک (پشاور):ائی جی خیبر پختونخوا نے سی ٹی ڈی کے دو افسران کو معطل کردیا، معطل ہونے والوں میں ڈی ایس پی رجب علی اور انسپکٹر سیف الرحمان شامل ہیں، دونوں افسران کو سی پی او حاضر ہونے کے احکامات.

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کی پشاور میں کارروائی، 5کلینکس کو سیل کردیا