CNG 1 1

خیبرپختونخواکےسی این جی اسٹیشنزکوگیس فراہمی 5روز کے لئے بند

ویب ڈیسک :ذرائع کے مطابق اسلام آباد،پنجاب،خیبرپختونخواکےسی این جی اسٹیشنزکوگیس فراہمی بند،سی این جی اسٹیشنزکوگیس فراہمی 5روزتک بندرہےگی،سی این جی اسٹیشنزکوگیس 23 دسمبرکوبحال کی جائےگی.

مزید پڑھیں:  دہشتگرد حملے: خیبر پختونخوا میں رواں سال 337سکیورٹی اہلکار اور شہری شہید