aaaaa 6

پاکستان نے یو این ملٹری ابزرور گروپ کی گاڑی پر حملے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ

ویب ڈیسک: پاکستان نے یو این ملٹری ابزرور گروپ کی گاڑی پر حملے کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا،ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے واقعہ کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے، پاکستان کے مستقبل مندوب نے سیکرٹری جنرل یون این اور کونسل کے صدر کو خط لکھ دیا، حملے کا مقصد پاکستان کیخلاف فاسٹ فلیگ آپریشن کی تیاری لگتا ہے، پاکستان کسی بھی بھارتی مہم جوائی کا منہ توڑ جواب دیگا۔

مزید پڑھیں:  فیصل آباد، گھر میں آتشزدگی سے 4 کمسن بچے جھلس کر جاں بحق