1

بی آر ٹی سٹیشن پر مسافر اور گارڈ کے درمیان ہاتھا پائی کا معاملہ

ویب ڈیسک (پشاور):بی آر ٹی سٹیشن پر مسافر اور گارڈ کے درمیان ہاتھا پائی کا معاملہ، معاذ مسافر کا کہنا تھا کہ بی ار ٹی انتظامیہ کی جانب سے غلط بیانی کی گئی، میں اپنا شناختی کارڈ لینے جا رہا تھا، میرے پاس ماسک نہیں تھا جس پر مجھے گارڈ نے روکا، جب ماسک لینے آئے تو پہنتے وقت دوبارہ روکا اود گالی دی، گالی کے بعد ہاتھا پائی شروع ہوئی،

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈا پور افغان صوبے کے گورنر لگتے ہیں، گورنرفیصل کنڈی
مزید پڑھیں:  پشاور: ایم ڈی کیٹ 2024کے انعقاد کے حوالے سے تمام ممکنہ انتظامات مکمل

مسافرمعاذ نے الزام لگایا کہ بی آر ٹی انتظامیہ نے ویڈیو کو کراپ کیا ہے، بی آر ٹی انتظامیہ نے غلط ایف آئی ار کاٹی پولیس نے بھی بدتمیزی کی ہے۔