firing 6

بھانہ ماڑی میں نامعلوم مسلح افراد کا ٹارگٹ کلنگ، اے ایس آئی شھید

ویب ڈیسک (پشاور):بھانہ ماڑی کے علاقہ دورہ پر نامعلوم مسلح افراد کا ٹارگٹ کلنگ، آر آر ایف متھرا کے اے ایس آئی غنی خان کو مسجد جاتے ہوئے شھید کردیا گیا.

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کی پشاور میں کارروائی، 5کلینکس کو سیل کردیا