gas cyliner 750x405 1 1

پشاورگھر میں گیس سلنڈرپھٹنےسےخاتون سمیت2 افراد ذخمی

ویب ڈیسک(پشاور): علی الصبح سیٹھی ٹاؤن حسین چوک میں گھرکے اندر گیس سلنڈر دھماکہ ہواہےحادثہ کے نتیجے میں2 افراد زخمی ہوئےہیں جن میں 1 عورت اور ایک مرد شامل تھے۔
جن کے نام درج ذیل ہیں
نور خان 30 سال
مسماتہ (ح ) 25 سال
ریسکیو1122 کے مطابق زخمیوں کوریسکیوایمبولینسز کے ذریعےبرن سنٹرحیات آباد منتقل کر دیا گیاہے۔

مزید پڑھیں:  چیک پوسٹیں ختم ،جرگہ سسٹم بحال کر رہے ہیں: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا