.jpeg

بی آر ٹی میں طالبعلم پرتشدد کی ایک اور ویڈیومنظرعام پرآگئی

ویب ڈیسک(پشاور)طلب علم معاذ بنگش کو سیکورٹی اہلکار کے ساتھ پنگا مہنگا پڑگیا ۔ساتھی سیکورٹی اہلکار کا بدلہ دیگر سیکورٹی اہلکاروں نے معاذ کو زدوکوب کرکےلیا۔
بی آر ٹی سیکورٹی نے طالب علم کو جھگڑے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا تھا طلب علم کے خاندان نے اس معاملے میں احتجاج کی کال دی ہے۔

مزید پڑھیں:  ینگ ڈاکٹرز نے تنخواہوں میں اضافے سمیت کرپشن تحقیقات کا مطالبہ کر دیا