1

پشاورمیں گیس سلنڈر دھماکہ۔ چار 4 افراد زخمی

ویب ڈیسک (پشاور):پشاورمیں گیس سلنڈر دھماکہ، خراساں کیمپ ٹیوب ویل کوراونا پشاور حاجی رحمان داد نامی شخص کے گھر کے اندر گیس سلنڈر دھماکہ، واقعہ میں چار 4 افراد زخمی ہوئے، زخمیوں میں 30 سالہ امجد 28 سال عبدالرحمان ، 14 سال ریحان اور18سال فاروق شامل، ریسکیو زرائع کے مطابق زخمیوں کو ریسکیو ایمبولینسز نے برن سنٹر حیات آباد منتقل کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترمیم کیخلاف خیبرپختونخوا حکومت کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان