uk

برطانیہ سے پاکستان پہنچنے والے 66 مسافروں کو ڈہونڈ لیا گیا

‏ویب ڈیسک (پشاور): کورونا کی نئی قسم، برطانیہ سے پاکستان پہنچنے والے 66 مسافروں کو ڈہونڈ لیا گیا ہے، مراسلہ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران برطانیہ سے خیبرپختونخوا کے 102افراد پاکستان پہنچے ہیں، ‏برطانیہ سے آنے والے مسافروں کا کورونا ٹیسٹ لے کر قرنطینہ کیا جائے، ‏مردان، ابیٹ آباد، سوات، نوشہرہ سمیت 12 اضلاع میں برطانیہ سے لوگ واپس آئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق ‏برطانیہ میں پیدا ہونے والا نیا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا زیادہ خدشہ ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں 670ہاؤسنگ سکیموں کو غیر قانونی قرار دے دیاگیا