cycle

سٹی ڈسرکٹ گورنمنٹ کے زیر اہتمام سائیکل ریس کا انعقاد

ویب ڈیسک (پشاور): سٹی ڈسرکٹ گورنمنٹ کے زیر اہتمام قائداعظم محمد علی جناح کے دن کی مناسبت سے سائیکل ریس کا انعقاد، سائیکل ریس نادرن بائی پاس سے شروع ہوئی جو طہماش سٹیڈم پر آکر اختتام پذیر ہوئی، سائیکل ریس میں پشاور، مردان، کوہاٹ اور سوات کے سائیکل سوار شامل تھے، ریس میں 38 کھلاڑیوں نے حصہ لیا، پہلی پوزیشن مرادن سے تعلق رکھنے والے عمر فاروق نے اپنے نام کر لی جبکہ دوسری اور تیسری پوزیشن پشاور کے ساجد علی خان اور صادق اللہ نے حاصل کی۔

مزید پڑھیں:  ہوائی فائرنگ ایک اور بچے کی زندگی نگل گئی، پولیس خاموش