ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان)صوبائی وزیرصحت کے پی کے آج ایک روزہ جنوبی وزیرستان وانا کا دورہ کرینگے.ذرائع کے مطابق دورے کے موقع پر مختلف صحت کے مراکز کا معائنہ کرینگے.
صوبائی وزیرصحت کے پی کے دورے کے موقع پر قبائلی مشران سے ملاقات بھی کرینگے.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments