Shahid Khaqan Abbasi 3 640x360 1

شاہد خاقان عباسی امریکا روانہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اسلام آباد سے امریکا روانہ ہو گئے۔ شاہد خاقان عباسی امریکا میں ہمشیرہ اور بہنوئی کی عیادت کریں گے۔

مزید پڑھیں:  روف حسن کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر سماعت ملتوی

شاہد خاقان عباسی کی ہمشیرہ اور بہنوئی کورونا کے باعث علیل ہیں۔ وفاقی کابینہ نے 24 دسمبر کو شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دی تھی۔

مزید پڑھیں:  امریکہ کا پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت سے انکار

شاہد خاقان عباسی کی درخواست پر انہیں ایک بار 15 دن کے لیے امریکا جانے کی اجازت دی گئی ہے۔