حرمین شریفین

حرمین شریفین میں سماجی فاصلے کی علامتیں ہٹا دی گئیں

ویب ڈیسک:حرمین شریفین میں صدرات عامہ برائےامورحرمین شریفین کی ہدایت پرحرم مکی کومکمل طورپرنمازیوں کیلئےکھولےجانےکےبعد سماجی فاصلےکی ہدایات کیلئےجگہ جگہ لگائےگئےبورڈاورپوسٹرہٹادیئےگئے۔ میڈیارپورٹس کےمطابق سماجی فاصلےکےپوسٹرایسےوقت میں ہٹائےگئےہیں جب دوسری طرف مسجدحرام کو مکمل طورپرنمازیوں کیلئےکھولنےاورایس اوپیزمیں نرمی کافیصلہ کیاگیاہے۔ سعودی مزید پڑھیں