پشاور زلمی اینتھم

پشاور زلمی کا دوسرا اینتھم ریلیز کردیا گیا

پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے لیے پشاور زلمی کا دوسرا اینتھم "ہر قدم ہے زلمی”ریلیز کردیا گیا ہے۔ اینتھم میں معروف اداکارہ اور زلمی ایمبیسیڈر ہانیہ عامر اور علی رحمان خان نے شاندار پرفارمنس دکھائی ہے جب کہ پشاور مزید پڑھیں