سارہ خان

سارہ خان اور فلک کے ہاں بیٹی کی پیدائش

ویب ڈیسک (کراچی )پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی سارہ خان اور فلک شبیر کےہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ فلک شبیرنےسوشل میڈیاسائٹ انسٹاگرام کا رُخ کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو اپنی ننھی پری کی پیدائش کی خوشخبری سُنائی۔ مزید پڑھیں