علی امین گنڈا پور اشتہاری قرار

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قراردینے کی کارروائی شروع

اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے پاکستان تحریک اناف کے رہنما علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ ویب ڈیسک: تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف دفعہ 144کی خلاف ورزی کیس کی سماعت مزید پڑھیں