عمران خان کی تقریر براہ راست نشر کرنے پر پابندی عائد

ویب ڈیسک: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے تمام ٹی وی چینلز پر سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی تقریر براہ راست نشر کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ پیمرا نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے مزید پڑھیں