پشاور چوری کے واقعات

پشاور، چوری و رہزنی وارداتوں میں 3 افراد کو لوٹ لیاگیا

ویب ڈیسک : پشاورکے مختلف علاقوں میں رہزنی اور چوری کے واقعات کے دوران3 افراد کو لوٹ لیا گیا جبکہ ایک راہزن پکڑاگیا، ہتھ ریڑی پر محنت مزدوری کرنے والے امان اللہ ولد نشان سکنہ مہمند ایجنسی نے رپورٹ کی مزید پڑھیں