867429 787545 asad updates

بچوں کےاغوا میں یو اے ای کے کونسل جنرل ملوث ہے،سابق شوہرویناملک اسد خٹک

پشاور : وینا ملک کے سابقہ شوہر اسد خٹک نے پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کی، یو اے ای میں مقیم میرے بچوں کواغوا کیا گیاہے۔

اسد خٹک کا کہنا تھا کہ بچوں کے اغوا میں یو اے ای کے کونسل جنرل ملوث ہے،بچوں کو آؤٹ پاس بنا کر غیر قانونی طور پر پاکستان منتقل کیا گیا ہے وینا ملک کی جانب سے خاندان اور مجھے دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔
انہوں کا مزید کہنا تھا کہ بچوں کے حوالگی کا کیس عدالت میں چل رہا ہے ، آرمی چیف اور وزیر اعظم عمران خان سے مدد کی درخواست ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں نگران دور کے 1800ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ