teachers

پشاو:ایس ایس ٹی اساتذہ کو احتجاج مہنگا پڑ گیا

ویب ڈیسک (پشاور )پشاور میں ایس ایس ٹی اساتذہ کو احتجاج مہنگا پڑ گیا ہے،خیبر پختونخوا میں اپنے حق کیلئے نکلنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرا دی گئی ہے۔اساتذہ کو اپنے حق کی لئے آواز اٹھانا جرم بن گیا۔

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈا پور افغان صوبے کے گورنر لگتے ہیں، گورنرفیصل کنڈی

متن کے مطابق اساتذہ نے پانچ گھنٹے تک سڑک بند کررکھی تھی،اساتذہ نے حکومت کےخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے اور شرکاء نے کورونا ایس او پیز کو بھی نظرانداز کیا

مزید پڑھیں:  چیک پوسٹیں ختم ،جرگہ سسٹم بحال کر رہے ہیں: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا