EZ frOiXkAE1WpS 1

جے یو آئی اپنے مذموم اور سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے معصوم مدرسہ طلبا کو سڑکوں پر لارہی ہے۔ کامران بنگش

ویب ڈیسک (بنوں )پی ڈی ایم جلسہ پر معاون خصوصی کامران بنگش نے اپنا موقف پیش کرتے ہوئے کہا کہ جے یو آئی اپنے مذموم اور سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے معصوم مدرسہ طلبا کو سڑکوں پر لارہی ہے ۔

مزید پڑھیں:  سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کی کابینہ سےمنظوری کاامکان

کامران بنگش پشاور کا کہنا تھا کہ افسوس والدین انہیں دین کے علم کے حصول کیلئے بھیجتے ہیں۔ والدین کو کیا پتہ کہ ان کے بچے ان مقاصد کیلئے استعمال ہورہے ہیں جن کا دور دور تک ان کے ساتھ تعلق تک نہیں ۔ معصوم مدرسہ طلبا کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنا افسوسناک ہے ۔

مزید پڑھیں:  سٹیٹ بینک ذخائر میں4 کروڑ30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ