download 82

ہیڈکواٹرہسپتال دیرکےملازمین چارکول فنڈ سےمحروم

ویب ڈیسک(دیربالا)ہیڈکواٹرہسپتال دیرکے ملازمین چارکول فنڈ سےمحروم ہیں، ہسپتال انتظامیہ کے مطابق شدید سردی کی وجہ سے مریضوں کومشکلات کاسامنا ہے۔

مزید پڑھیں:  دیر لوئر میں چیتے نکل آئے، عوام میں خوف پھیل گیا، ویڈیو وائرل
مزید پڑھیں:  چارسدہ، افغان لڑکیوں کی تعلیم کیلئے غیر سرکاری تنظیم متحرک

ہسپتال انتظامیہ نےحکومت چاروکول فنڈ کا مطالبہ کیاہے۔