download 88

یکہ غونڈ بازار میں لوڈ شیڈنگ کےخلاف عوام سراپا احتجاج

ویب ڈیسک (مہمند ایجنسی ) مہمند یکہ غونڈ بازار میں بجلی کا ناروا لوڈ شیڈنگ کےخلاف احتجاجی مظاہرہ، ماحتجاجی مظاہرین کا کہنا تھا کہ ناروا لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کامزدوروں کامعاوضہ دگنا کرنے کا اعلان

مظاہرین نے مقامی بے روزگار نوجوانوں کو مہمند ڈیم میں روزگار فراهمی اور تجارت کے لئے پاک افغان سرحد گورسل کھولنے کا مطالبہ کیا۔

مزید پڑھیں:  خیبر میں آفریدی اقوام کاگرینڈ جرگہ ،لوڈ شیڈنگ خاتمے کیلئے ڈیڈلائن