Cabinate

صوبائی کابینہ کا اجلاس آج منعقد ہوگا

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخواہ کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔اجلاس کے ایجنڈے میں صوبہ میں بلدیاتی انتخابات سر فہرست،بلدیاتی انتخابات اور نظام سے متعلق وزیراعلی محمود خان کو تفصیلی بریفنگ دی جائےگی۔

مزید پڑھیں:  صیہونیوں کارفح میں رہائشی عمارت پرحملہ، 230سےزائدفلسطینی شہید

حکام کے مطابق صوبہ میں بلدیاتی انتخابات 15 ستمبر کو ہونگے،انتخابات صوبہ بھر میں مرحلہ وار کیے جائیں گے۔بلدیاتی نظام ضلع کونسل،تحصیل کونسل ،ویلیج کونسل اور نائبرہوڈ کونسل پر مشتمل ہوگا،کابینہ اجلاس کے ایجنڈے میں شوگر امپورٹ بھی شامل ہے۔

مزید پڑھیں:  غیر ملکیوں کی سکیورٹی ترجیح ،کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،آئی جی پولیس خیبر پختونخوا