Cabinate

صوبائی کابینہ کا اجلاس آج منعقد ہوگا

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخواہ کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔اجلاس کے ایجنڈے میں صوبہ میں بلدیاتی انتخابات سر فہرست،بلدیاتی انتخابات اور نظام سے متعلق وزیراعلی محمود خان کو تفصیلی بریفنگ دی جائےگی۔

مزید پڑھیں:  پاک بحریہ کے آفیسرز، سی پی اوز، سیلرز، سویلینز کو عسکری ایوارڈز عطا

حکام کے مطابق صوبہ میں بلدیاتی انتخابات 15 ستمبر کو ہونگے،انتخابات صوبہ بھر میں مرحلہ وار کیے جائیں گے۔بلدیاتی نظام ضلع کونسل،تحصیل کونسل ،ویلیج کونسل اور نائبرہوڈ کونسل پر مشتمل ہوگا،کابینہ اجلاس کے ایجنڈے میں شوگر امپورٹ بھی شامل ہے۔

مزید پڑھیں:  گندم سکینڈل : انکوائری رپورٹ آج وزیراعظم کوپیش کی جائے گی