مخصوص نشستیں، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرا دی

ویب ڈیسک: مخصوص نشستوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے عندیہ دیا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر مکمل عملدرآمد کیا جائیگا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے اپنے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو مخصوص نشستیں دینے سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ مقدم ہے۔ الیکشن کمیشن کو اس سلسلے میں جو ڈائریکشن دی جائیگی اس کے مطابق اقدام کیا جائیگا۔

مزید پڑھیں:  عمران خان کیخلاف ٹیریان کیس ایک سال بعد سماعت کیلئے مقرر