ڈالر کی گراوٹ جاری، 278 روپے 20 پیسے کا ہو گیا

ویب ڈیسک: امریکی کرنسی ڈالر کی گراوٹ جاری ہے۔ گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی گراوٹ ریکارڈ کی گئی۔
انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔

مزید پڑھیں:  پشاور:گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی لوڈ شیڈنگ بھی بڑھ گئی