n00912618 b

محکمہ انسداد دہشتگری کی کاروائی کے دوران بھاری مقدار میں ہتھیار برآمد

ویب ڈیسک (پشاور):محکمہ انسداد دہشتگری مردان ریجن کی نوشہرہ میں اہم کاروائی، ترجمان کے مطابق کاروائی کے دوران بھاری مقدار میں ہتھیار برآمد، ہتھیاروں میں 2 عدد راکٹ لانچرز گن،3 عدد ہینڈ گرینیڈ اور 2 عدد سکاٹیج شامل ہیں، بی ڈی یو نے ہینڈ گرنیڈ کو ناکارہ بنا دئیے، ہتھیار پتھروں میں چھپایا گیا تھا، نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش شروع کردی گئی۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کی پشاور میں کارروائی، 5کلینکس کو سیل کردیا