ویب ڈیسک (پشاور)ورسک روڈ گاؤں فیروز پور کا وقاص خان ولد سلیم خان پولیس کے لئے فیزکل ٹیسٹ میں دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئے ہیں ۔
پولیس ذرائع کے مطابق فارسٹ ڈیپارٹمنٹ میں دوڑ کے دوران وقاص گر کر بے ہوش ہوگیا تھا نوجوان کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکا۔