Kid dead

پشاور: عرب خان نامی شخص گھرکےاندرقتل،بیوی بچوں سمیت فرار

ویب ڈیسک(پشاور)پشاور کے علاقے تھانہ خزانہ کی حدود میں عرب خان نامی شخص اپنےگھر کے اندر قتل کر دیا گیا ہے، مقتول کوذبح کرکے قتل کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  آئی سی سی ویمنز ٹی 20ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان پہنچ گئی

پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کی بیوی بچوں سمیت فرار ہوچکی ہے پولیس نے شواہد اکٹھا کرکے مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔

مزید پڑھیں:  افغانستان بدامنی کے خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون پر تیار