265555fb d20a 4f9c 9a35 4cf14d7f18e6

کے پی کے سے کامیاب ہونے والے سینیٹرز کا نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک: کے پی کے سے کامیاب ہونے والے سینیٹرز کا نوٹیفکیشن جاری

جنرل نشستوں پر محسن عزیز،لیاقت ترکئی،شبلی فراز،ہدایت اللہ خان کا نوٹیفکیشن جاری،فیصل سلیم رحمان،عطاءالرحمان،ذیشان خانزادہ کا نوٹیفکیشن جاری،ٹیکنوکریٹ کی نشست پر دوست محمد خان اور ہمایوں مہمند کا نوٹیفکیش جاری.

مزید پڑھیں:  بنوں میں حساس ادارے کے سب انسپکٹر کو قتل کردیا گیا

کے پی کے سے خواتین کی نشستوں پر ثانیہ نشتر،فلک ناز کا نوٹیفکیشن جاری،کے پی کے سے اقلیتی نشست پر گوردیپ سنگھ کا نوٹیفکیشن بھی جاری.

مزید پڑھیں:  مخصوص نشستیں: الیکشن کمیشن نے دوبارہ سپریم کورٹ جانے کافیصلہ کرلیا