55555555 2

مردان پی ڈی اے کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف بردادری

ویب ڈیسک (مردان )مردان میں کورونا میں ڈاکٹروں نے جانوں کی قربانیاں دیکر مثالیں قائم کیں ،خیبرمیڈیکل کالج کے سابق پرنسپل ڈاکٹر ضیاء الاسلام تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

مزید پڑھیں:  طورخم سرحد آج سے بند، تجارتی سرگرمیاں جاری رہیں گی، بارڈر حکام

ذرائع کےمطابق پی ڈی اے کے صوبائی چیرمین ڈاکٹر زبیرطاہر نے عہدیداروں سے حلف لیا۔

عہدیداروں میں صدر ڈاکٹر سید محمد طارق ، جنرل سیکرٹری مقبول شاہ اور دیگر شامل تھے۔

مزید پڑھیں:  دہشتگردوں کی سہولت کاری میں ملوث لوگ قوم کے مجرم ہیں،ایمل ولی

ڈاکٹر ضیاالاسلام نےکہا کہ کورونا میں ڈاکٹروں نے جانوں کی قربانیاں دیکر مثالیں قائم کیں۔ڈاکٹر دکھی انسانیت کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں۔