Screen Shot 2021 03 13 at 2.16.42 PM

باجوڑ:آٹا نایاب ہونےپرخواتین کا فلورمل کےسامنےاحتجاج

ویب ڈیسک( باجوڑ)باجوڑ فلور مل کے سامنے خواتین کا آٹا نہ ملنے کے خلاف احتجاج جاری ہے ،مظاہرین نےمین روڈ ہر قسم ٹریفک کیلئے بند کردیا جس سےعوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔

مزید پڑھیں:  مانسہرہ، سیاحتی مقام ناران سیاحوں کیلئے 6 ماہ بعد کھول دیا گیا

احتجاج کرنے والی خواتین کا کہنا ہے کہ کئی بار ان سے وعدہ کیا گیا کہ آٹا کیلئے مقرر کوٹہ پورا دیا جائے گا مگر اس کے باوجود بھی آٹا کوٹہ پورا نہیں دیا جاتا ، جس کے باعث ہم احتجاج پرمجبورہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا :گریڈ 20کے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر شوکت دوبارہ معطل