ویب ڈیسک: پشاور تھانہ پھندو کے حدود میں دو خواتین کا قتل، دونوں قتل شدہ خواتین ماں بیٹی ہیں.
پولیس کے مطابق دونوں قتل شدہ خواتین کی ایف ائی ار انکے بیٹے اور بھائی کی مدعیت میں درج کرلی گئی ہے۔
مقتولہ کے بھائی کا کہنا تھا کہ میرے بہنوئی نے میری بہن اور میری والدہ کو قتل کیا ،قتل کرنے کے بعد بہنوئی فرزند علی میرے بھانجے کو بھی ساتھ لے گیا ،بہنوئی فرزند علی میری بہن کو تین ماہ پہلے طلاق دے چکا ہے.
Load/Hide Comments