blog rain or shine 1

لنڈی کوتل: بارش کا سلسلہ جاری،سردی کی شدت میں اضافہ

ویب ڈیسک(لنڈی کوتل)لنڈی کوتل میں صبح سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔بارش شروع ہوتے ہی علاقے میں بجلی مکمل طور پرغائب ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں گلیشیر پھٹنے کا خدشہ،الرٹ جاری

بجلی بریک ڈاؤن کے باعث بازار میں دکاندار اور تاجران بھی پریشان جبکہ بنیادی سہولیات نہ ہونے کے باعث علاقہ مکین
بھی مشکلات سے دو چارہیں۔

مزید پڑھیں:  27 مئی تک گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان، الرٹ جاری

علاقہ مکین نےمطالبہ کیا ہے کہ بجلی سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات بھی اٹھائے جائیں۔