n00871909 r b 003

دیربالا میں استاد کے قتل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (دیربالا)ڈوگ پاٸین میں استاد قتل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیامظاہرے میں تنظیم اساتذہ پاکستان کے صدر اورکثیر تعداد میں اساتذہ نے شرکت کی۔
مظٓہرین کا کہنا ہے کہ استاد سید عالم شہید کے قاتلوں فوری گرفتار کیا جائے ۔

مزید پڑھیں:  شدید گرمی کے بعد ایک مرتبہ پھر بارش کی پیشگوئی ، جھکڑ چلنے کا بھی امکان