Untitled 2 59

بنوں:علاقہ جانی خیل سے چار نوجوانوں کی لاشیں برآمد

ویب ڈیسک (بنوں):علاقہ جانی خیل سے چار نوجوانوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، پولیس نےعلاقہ جانی خیل میں چار افراد کی لاشیں تحویل میں لی ہیں، چاروں لاشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، چاروں کی عمریں اٹھارہ سے بیس سال کے درمیان بتائی گئی ہیں، لاشیں واڑیکی جانی خیل سے بر آمد ہوئی ہیں، لاشوں کی شناخت کی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ کی رقم 20لاکھ کرنے کا اعلان