shot 0 1560129749

مردان:جائیداد کےتنازعہ پرفائرنگ،2خواتین سمیت 3افراد زخمی

ویب ڈیسک(مردان)لوند خوڑ کےعلاقہ شوبلہ میں جائیداد کےتنازعہ پرفائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں تین افراد ذخمی ہوگئے ۔

مزید پڑھیں:  خیبر میں آفریدی اقوام کاگرینڈ جرگہ ،لوڈ شیڈنگ خاتمے کیلئے ڈیڈلائن

ریسکیوذرائع کے مطابق بھائیوں کی ایک دوسرے پر فائرنگ سے دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو تشویش ناک حالت میں ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، افغان لڑکیوں کی تعلیم کیلئے غیر سرکاری تنظیم متحرک