download 1 46

جانی خیل قبائل کامطالبات کےحق میں چوتھےروزبھی دھرناجاری

بنوں جانی خیل قبائل کا مطالبات کے حق میں چوتھے روز بھی دھرنا جاری
ویب ڈیسک(بنوں)بنوں جانی خیل قبائل کا مطالبات کے حق میں چوتھے روز بھی دھرنا جاری ہے، لکی مروت اور شمالی وزیرستان سےعوام قافلوں کی شکل میں شرکت کیلئےآ رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  طلبہ کی واپسی،سول ایوی ایشن اتھارٹی تعاون نہیں کررہی:علی امین گنڈاپور

زرائع کےمطابق دھرنا میں شرکت کیلئے ایمل ولی خان ، سابق ایم این اے مولانا فضل الشکور بھی آ رہے ہیں۔

اس وقت ہزاروں نوجوان ، بوڑھے اوربچےشریک ہیں۔

مزید پڑھیں:  صوابی میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ،دو افراد زخمی

دھرنا جانی خیل میں چارنوجوانوں کے قتل کا مقدمہ اورعلاقہ میں امن سے مشروط۔ ہے،ورثاء نےمقتولین کی لاشوں کی تدفین سےانکار کرتےہوئےقوم کے حوالے کی ہیں۔