837203 6878375 blast909 updates

باجوڑ:تحصیل ماموند کے علاقے ڈمہ ڈولہ میں بم دھماکہ

ویب ڈیسک(باجوڑ):تحصیل ماموند کے علاقے ڈمہ ڈولہ میں بم دھماکہ، دھماکے میں جے یو آئی انصار الاسلام کے صوبائی سالار مولانا عبد السلام دھماکے کا نشانہ بنے، دھماکے میں مولانا عبد السلام شدید زخمی جس کو خار ہسپتال منتقل کر دیا گیا،جہاں ابتدائی علاج جاری۔

مزید پڑھیں:  غزہ مظالم کیخلاف احتجاج، کیمبرج یونیورسٹی کی بلڈنگ پر سرخ رنگ پھینک دیاگیا
مزید پڑھیں:  لکی مروت :فائرنگ واقعات میں2افراد جاں بحق ،ایک زخمی

پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں