837203 6878375 blast909 updates

باجوڑ:تحصیل ماموند کے علاقے ڈمہ ڈولہ میں بم دھماکہ

ویب ڈیسک(باجوڑ):تحصیل ماموند کے علاقے ڈمہ ڈولہ میں بم دھماکہ، دھماکے میں جے یو آئی انصار الاسلام کے صوبائی سالار مولانا عبد السلام دھماکے کا نشانہ بنے، دھماکے میں مولانا عبد السلام شدید زخمی جس کو خار ہسپتال منتقل کر دیا گیا،جہاں ابتدائی علاج جاری۔

مزید پڑھیں:  چیف منسٹرایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کے تحت سٹوڈنٹس میں سکالرشپ اسنادتقسیم
مزید پڑھیں:  وزیراعظم شہباز شریف کا متحدہ عرب امارات کا دورہ شیڈول

پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں