strike 4

جامعہ پشاور کے طلباء نے پیوٹا کے سامنے سڑک پر کلاس لگالی

ویب ڈیسک (پشاور): تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف طلباء کا انوکھا احتجاج، جامعہ پشاور کے طلباء نے پیوٹا کے سامنے سڑک پر کلاس لگالی، طلباء نے تعلیمی اداروں کی بندش کا حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا۔

مزید پڑھیں:  کیپٹل میٹروپولیٹن کا مالی بحران سنگین، تنخواہوں کی ادائیگی مشکل

طلباء نے بتایا کہ "شفقت انکل ہمیں پڑھنے دو” طلباء کی نعرے بازی، کلاس لگانے کا مقصد حکومت کو تعلیمی اداروں کی بندش کا احساس دلانا ہے۔

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈا پور افغان صوبے کے گورنر لگتے ہیں، گورنرفیصل کنڈی