KPK Nurses Protest and Strike

پشاور:خیبر پختونخوا نرسز الائنس کا مطالبات کےلیےاحتجاج

ویب ڈیسک(پشاور)پشاورخیبرپختونخوا نرسز الائنس کا مطالبات کے لیےاحتجاج کا اعلان ،صوبہ بھر سےخواتین و مرد نرسزکا اسمبلی چوک پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے۔

نرسز کا کہنا ہے کہ نرسز کو سروس سکچر دی جائےضروری چھٹیوں کی مد میں تنخواہوں سے کٹوتی بند کی جائے۔ان کو محدود پریکٹیس کی اجازت دی جائےہیلتھ پروفیشنل الائونس پے اسکیل کے مطابق کیا جائے۔

مزید پڑھیں:  پشاور کے مضافاتی علاقوں میں ڈینگی کے وار تیز‘ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

انہوں کا کہنا ہے کہ انٹرن شپ سیٹیں 100 سے بڑھا کر ایک ہزار کی جائیں اورانٹرن شپ کا وظیفہ کم از کم 50 ہزار مقرر کیا جائےاور
ایم ٹی آئی ہسپتالوں میں نرسز کے لیے قانون سازی کی جائے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، نیب کو جواب جمع کرنے کی ہدایت