1 460

پشاور، رمضان کی آمد سے پہلے ہی مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان تک جا پہنچی

ویب ڈیسک (پشاور)مہنگائی کا جن قابو نہ ہو سکا ۔شہر میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں نے اونچی اڑا ن بھر لی ۔رمضان سے پہلے مرغی کی گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق چند دونوں کے اندر چکن کی فی کلوگرام قیمت میں 20 روپے اضافہ ہو گیا ۔شہر میں چکن 261 روپے فی کلو گرام فروخت ہو رہی ہیں۔

مزید پڑھیں:  خالد لطیف خان معاون خصوصی برائے وزیراعلیٰ کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی