ویب ڈیسک (چارسدہ): شبقدر صدر گھڑی میں جائیداد کے تنازعے پر دو فریقین کے مابین فائرنگ، فائرنگ کے نتیجے میں سرتاج نامی نوجوان جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی، دوسرے واقعہ میں پشاور سے تعلق رکھنے والے شبقدر کے رہائشی کو نامعلوم افراد نے گولی مار کر قتل کردیا نامعلوم افراد کے خلاف رپورٹ درج۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments