بورڈ بازار سے کارخانوں تک بازار جمعہ اور ہفتے کو بند رہیں گے

ویب ڈیسک (پشاور): ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق بورڈ بازار سے کارخانوں تک بازار جمعہ اور ہفتے کو بند رہیں گے، پشاور کے دیگر بازار ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گے، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اس حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری، تاجر برادری سے مشاورت کے بعد عوام کی سہولت کیلئے فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  بلدیاتی نمائندوں کی مدت پوری ہونے کو ہے لیکن آج تک ایک پیسہ نہیں ملا