789865 d 1492426427 668 640x480 1

کوہاٹ :بھرے بازار میں دن دیہاڑے چوری کی واردات

ویب ڈیسک(کوہاٹ) کوہاٹ بازار مصطفیٰ میں دن دیہاڑے چوری کا واقعہ پیش آیا۔ چور دکان سے 45موبائل ،پاور بنک اور دیگر سامان چوری کر کے لے گئے۔

،دکانداروں کا کہنا ہےکہ بازار میں چوروں کا ایک منظم گروہ سرگرم ہے،چوری کی زیادہ تر وارداتوں میں گداگر خواتین ملوث ہوتی ہیں۔پولیس اکثر چوری کی ایف آئی آر درج کرنے میں پس و پیش سے کام لیتی ہے ، زیادہ وارداتوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی پولیس فراہم کردیتے ہیں ۔

مزید پڑھیں:  ایک اور امریکی خاتون پاکستانی نوجوان کو دل دے بیٹھی
مزید پڑھیں:  لوئر دیر، بارشوں سے گندم اور پھلوں کی پیداوار متاثر، حکومت سے اقدمات کا مطالبہ

ایس ایچ او تھانہ سٹی کے مطابق تفتیش کر رہے ہیں انہوں نے کہا ہے کہ چور بچ نہیں سکتے۔