5555 19

وزیراعلی خیبرپختونخواآج بونیریونیورسٹی کی عمارت کا سنگ بنیادرکھیں گے

ویب ڈیسک (پشاور)وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان آج ضلع بونیر کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید بھی وزیر اعلی کے ہمراہ ہونگے،وزیر اعلی اربوں روپے مالیت کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے اور بونیر یونیورسٹی کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل کیخلاف عرب ممالک کا ایکا، غزہ سے انخلا پر زور
مزید پڑھیں:  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی عوامی اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔