Untitled 1 641

ملک بھر میں عید الضحی 21 جولائی 2021 بروز بدھ ہو گی، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی

ویب ڈیسک :‏آج ملک بھر میں کہیں بھی ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا لہذا یکم ذی الحج 1442 ہجری 12 جولائی بروز سوموار اور عید الضحی 21 جولائی 2021 بروز بدھ ہو گی۔

مزید پڑھیں:  آڈیو لیکس کیس، بنچ پر اعتراض واپس لینے کی آئی بی کی درخواست خارج

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبی ر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی کے دوسرے درجے کے رہنما غلط فہمی کا شکار ہیں،جے یو آئی